ETV Bharat / state

اودھمپور میں ترقیاتی کام شروع - اودھم پور کی خبر

سڑک تعمیراتی کام کی شروعات سے کورونا وائرس کے باعث بےروزگار ہوئے باہری مزدوروں کو کام مل گیا ہے۔

construction
construction
author img

By

Published : May 11, 2020, 2:42 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع اودھمپور میں کوویڈ 19 کے باعث ترقیاتی کاموں میں ہوئی رکاوٹ کے بعد اب مخلتف مقامات پر گریف (بیلکان) کے ذریعہ کام شروع کر دیا گیا ہے، تاکہ دیگر ریاستوں سے آئے مزدوروں کو روزگار مل سکے۔

ترقیاتی کاموں میں فی الحال 33 فیصد مزدوروں کو ہی کام مل سکا ہے لیکن اس سے باہری ریاستوں سے پہنچے مزدوروں کو کافی راحت ملی ہے، جو گزشتہ پچاس سے زائد دنوں سے بےروزگار ہو گئے تھے۔

اودھمپور میں ترقیاتی کام شروع

اس دوران مزدوروں کے ذریعہ سماجی فاصلے اور ماسک کا خاص خیال رکھا جا رہا ہے۔

سڑک تعمیر میں لگے مزدوروں کا کہنا ہے کہ انہیں دوبارہ سے کام ملنے سے ان کے گھر میں دوبارہ چولہا جل سکے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.