ETV Bharat / state

ادھم پور: رمضان میں گھر میں نماز ادا کرنے کی اپیل - مسجد کمیٹی کے صدر

اجلاس میں سبھی اراکین اس بات سے متفق ہوئے کہ کورونا کے پیش نظر رمضان میں کم ہی لوگ عیدگاہ میں آئیں۔ واضح رہے کہ ادھم پور میں نماز تراویح کا اہتمام عیدگاہ میں کیا جاتا ہے۔

Ramzan Meeting
مسجد کمیٹی
author img

By

Published : Apr 11, 2021, 7:48 PM IST

ضلع ادھم پور کے آدرش کالونی میں واقع عیدگاہ میں مسجد کی کمیٹی کی جانب سے ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کورونا دور میں احتیاط برتنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مسجد کمیٹی

اجلاس میں سبھی اراکین اس بات سے متفق ہوئے کہ کورونا کے پیش نظر رمضان میں کم ہی لوگ عیدگاہ میں آئیں۔ اجلاس میں لوگوں سے اپیل کی گئی کہ جتنا ممکن ہو سکے لوگ اپنے علاقے کی مساجد میں اور گھروں میں ہی نماز ادا کریں۔ اس کے علاوہ لوگوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کی۔

رمضان کے تعلق سے ضلع انتظامیہ نے گزشتہ دنوں ہدایات جاری کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ادھم پور: نجی اسکولوں میں بڑھتی فیس کے خلاف مظاہرہ

مسجد کمیٹی کے صدر تنویر نے کہا کہ پھر سے کورونا کے کیسیز میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس لیے عیدگاہ میں بھیڑ جمع نہیں ہونے دی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.