ETV Bharat / state

تریپورہ میں بھاری بارش، ہزاروں مکانات تباہ - مکانات تباہ

ریاست تریپورہ میں موسلادھار بارش نے بھاری تباہی مچا دی ہے۔ مانو، جوری، کاکتی ندی کے آبی سطح میں اضافے کے سبب خطرناک حالات پیدا ہو گئے ہیں۔

تریپورہ میں بھاری بارش
author img

By

Published : May 27, 2019, 8:50 AM IST

سرکاری اعداد کے مطابق، سیلاب سے 1039 مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔

سیلاب سے تریپورہ کے آٹھ اضلاع میں سنگین حالات پیدا ہو گئے ہیں۔

این ڈی آر ایف، تریپورہ اسٹیٹ رائفلس اور ریاستی و ضلع انتظامیہ کی ٹیمیں ریسکو کاموں میں لگی ہوئی ہیں۔

خوش آئند بات یہ ہے کہ ابھی تک سیلاب سے کسی جانی نقصان کی خبر نہیں ہے۔

این ڈی آر ایف کے مطابق مانو، جوری اور کاکتی ندی کا آبی سطح خطرے کے نشان کو پار کر چکا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ابھی بھی ہوا کی رفتار 30-40 کلو میٹر فی گھنٹہ ہے۔ ابھی موسم میں سدھار کے حالات دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔

حکومتی راحت کیمپوں میں 700 سے زیادہ لوگ پناہ گزین کے طور پر مقیم ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.