ETV Bharat / state

کھمم میں سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک - اردو نیوز تلنگانہ

حادثہ میں بھون پالم گاوں سے تعلق رکھن والا 23سالہ کیشوراو ہلاک ہوگیا۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ یہ شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

کھمم میں سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک
کھمم میں سڑک حادثہ، نوجوان ہلاک
author img

By

Published : Feb 9, 2021, 1:08 PM IST

تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک نوجوان ہلاک ہوگیا۔یہ حادثہ ضلع کے ایڈلہ بنجرگاوں کے قریب آج صبح کی اولین ساعتوں میں اُس وقت پیش آیا جب بائیک چلانے والے نوجوان نے اس کا توازن کھودیا اور یہ بائیک ٹہری ہوئی ٹپر لاری سے ٹکراگئی۔

اس حادثہ میں بھون پالم گاوں سے تعلق رکھن والا 23سالہ کیشوراو ہلاک ہوگیا۔حادثہ اتنا شدید تھا کہ یہ نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا۔

یہ بھی پڑھیں:آندھراپردیش میں پہلے مرحلے کے پنچایت انتخابات جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.