ETV Bharat / state

حیدرآباد فنڈ کیس: فیصلہ کے بعد نظام ورثا میں خوشی کی لہر

آصفجاہ سابع نواب میر عثمان علی خان کے برطانوی بنک میں جمع کردہ رقم کے متعلق برطانوی رائل کورٹ نے ہندوستان کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان کو جھٹکا دیا ہے۔

حیدرآباد فنڈ کیس: فیصلہ کے بعد نظام ورثا میں خوشی کی لہر
author img

By

Published : Oct 2, 2019, 11:04 PM IST

اس فیصلے کے بعد ریاست حیدرآباد کے آخری فرمانروا کے وارثین نے مسرت کا اظہار کیا اور بتایا کہ ستر برس طویل مدت کے بعد اس فیصلے کو خوش کن قرار دیا۔

میر عثمان علی خان کے وارث نواب میر نجف علی خان نے مقدمہ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے اس رقم پر دعوے کومضحکہ خیز قرار دیا۔

حیدرآباد فنڈ کیس: فیصلہ کے بعد نظام ورثا میں خوشی کی لہر

اس موقع پر نجف علی خان نے اپنے ہندوستانی ہونے پر فخر کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ یہ فیصلہ ہندوستان کے حق میں فیصلہ آیا ہے اور ہم ہندوستانی ہونے پر فخر کرتے ہیں۔

انہوں نےمزید بتایا کہ اس فیصلے کے بعد پاکستان کے پاس عدلیہ سے رجوع کرنے کیلئے چار ہفتے کا وقت ہے اگر پاکستان ایسا کرتا ہے تو فیصلہ آنے میں مزید وقت درکار ہوگا۔

Intro:آصفجاہ سابع نواب میر عثمان علی خان کے برطانوی بنک میں جمع کردہ رقم کے متعلق برطانوی رائل کورٹ نے ہندوستان کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے پاکستان کو جھٹکا دیا_ اس فیصلے کے بعد ریاست حیدرآباد کے آخری فرمانروا کے وارثین نے مسرت کا اظہار کیا اور بتایا کہ ستر برس طویل مدت کے بعد اس فیصلے کو خوش کن قرار دیا_
میر عثمان علی خان کے وارث نواب میر نجف علی خان نے مقدمہ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے پاکستان کے اس رقم پر دعوے کومضحکہ خیز قرار دیا_

Body:اس موقع پر نجف علی خان نے اپنے ہندوستانی ہونے پر فخر کرتے ہوئے بتایا کہ ہمیں اس بات کی خوشی ہے کہ یہ فیصلہ ہندوستان کے حق میں فیصلہ آیا ہے اور ہم ہندوستانی ہونے پر فخر کرتے ہیں_ انہوں نےمزید بتایا کہ اس فیصلے کے بعد پاکستان کے پاس عدلیہ سے رجوع کرنے کیلئے چار ہفتے کا وقت ہے اگر پاکستان ایسا کرتا یے تو فیصلہ آنے میں مزید وقت درکار ہوگا_

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.