ETV Bharat / state

Road Accident in Nizamabad: نظام آباد میں سڑک حادثہ، دونوجوان ہلاک - نظام آباد کی خبریں

تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں پیش آئے ایک سڑک حادثے Road Accident in Nizamabad میں دو نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

نظام آباد میں سڑک حادثہ، دونوجوان ہلاک
نظام آباد میں سڑک حادثہ، دونوجوان ہلاک
author img

By

Published : Jan 23, 2022, 5:35 PM IST

تلبنگانہ کے نظام آباد کے آر پی روڈ سے گاندھی چوک جانے والے راستے میں ایک خطرناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے، بتایا جا رہا ہے کہ بائیک پر جانے کے دوران بلدیہ کی جانب سے سڑک پر کھودے گئے گڑھے میں تیز رفتار بائیک گر پڑی Speeding Bike Fell into The Pit اور دو نوجوان سامنے واقع ایک دکان کے شٹر سے ٹکرا گئے۔ اس حادثہ میں بائیک پر سوار دو نوجوان موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:Road Accident in Secunderabad: سڑک حادثے میں ڈرائیور زخمی

بتایا جاتا ہے کہ نظام آباد کے ناگا رام سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان 27 سالہ وشال اور 21 سالہ راجو پلسر بائیک پر کسی کام سے گاندھی چوک جارہے تھے کہ یہ حادثہ پیش آیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.