ETV Bharat / state

Hyderabad Gas Cylinder Blast حیدرآباد میں گیس سلینڈر دھماکہ، دو افراد جھلس گئے - امیرپیٹ میں گیس سلنڈر دھماکہ

حیدرآباد کے امیرپیٹ میں گیس سلینڈر دھماکہ ہوا۔ اس حادثے میں دو افراد جھلس گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ گیس اسٹو جلاتے وقت یہ حادثہ پیش آیا۔ Hyderabad Gas Cylinder Blast

حیدرآباد میں گیس سلنڈر دھماکہ، دو افراد جھلس گئے

author img

By

Published : Dec 6, 2022, 2:09 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے شہر حیدرآباد کے امیرپیٹ، یلاریڈی میں گیس سلینڈر دھماکہ میں دو افراد جھلس گئے۔ یہ واقعہ منگل کی صبح میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب چائے بنانے کے لئے 52 سالہ نرسمہا نے گیس اسٹو کو سلگایا جس کے ساتھ ہی دھماکہ ہوا۔ Gas cylinder explosion in Hyderabad

اس دھماکہ میں نرسمہا اور اس کی بیوی ناگا لکشمی جھلس گئی۔ مقامی افراد نے اس بات کی اطلاع پولیس کو دی جس کے بعد پولیس وہاں پہنچی اور ضابطہ کی کارروائی کرتے ہوئے ان دونوں کو علاج کے لئے پرائیویٹ اسپتال منتقل کیا۔ پولیس کی کلوز ٹیم بھی وہاں پہنچ گئی تاکہ دھماکہ کی وجوہات کا پتہ چلایا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: Gas Cylinder Explosion in Hyderabad: حیدرآباد کے ایک ہوٹل میں گیس سلنڈر دھماکہ، کوئی جانی نقصان نہیں

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.