ETV Bharat / state

Car Crash in Telangana: تلنگانہ میں بے قابو کار کی ٹکر، دو مزدورشدید زخمی - تلنگانہ میں حادثہ تیزرفتاری وجہ

زخمیوں کی شناخت سرویش اور سروج کے طورپر کی گئی ہے۔تیز رفتاری حادثہ کی وجہ بتائی جارہی ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔ Car Crash in Telangana

تلنگانہ میں بے قابو کار کی ٹکر، دو مزدورشدید زخمی

author img

By

Published : Apr 30, 2022, 9:14 PM IST

تلنگانہ کے کوتہ گوڑم ٹاون میں کاربے قابو ہوگئی۔ہفتہ کی صبح کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں یہ کار بے قابو ہوگئی اور سڑک سے گزرنے والے مزدوروں کو ٹکردے دی۔ Car Crash in Telangana اس حادثہ میں دو مزدور شدید زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے زخمیوں کو علاج کے لئے قریبی اسپتال منتقل کردیا۔زخمیوں کی شناخت سرویش اور سروج کے طورپر کی گئی ہے۔تیز رفتاری حادثہ کی وجہ بتائی جارہی ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کردی۔

یہ بھی پڑھیں: Massive Fire at Chemical Factory in Telangana: تلنگانہ میں کمیکل فیکٹری میں آتشزدگی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.