آندھراپردیش میں وزیراعلیٰ جگن موہن ریڈی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ ہوئی جس میں ڈگری کالجز میں ٹیچنگ نان ٹیچنگ اسامیوں کو پر کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈگری کالجز میں 574 پوسٹ پر تقرریوں کا گرین سگنل بھی ملا۔ کابینہ نے پنچایتی راج ترمیمی آرڈیننس کو منظوری دی جبکہ اے پی ٹورازم کارپوریشن کو 6 ایکڑ مختص کرنے کی بھی منظوری ملی۔ Andhra Pradesh Cabinet 24 Ministers Resign
آندھرا پردیش کابینہ میں تبدیلی کے اقدام کو وائی ایس جگن موہن ریڈی کی 2024 کی انتخابی حکمت عملی مانی جارہی ہے چونکہ جگن حکومت کی آدھی معیاد ہوچکی ہے بقیہ معیاد میں وہ پارٹی کے تمام رہنماؤں کو خوش رکھنا اور حکومت مخالف لہر جیسی کسی بھی سرگرمی پر مکمل طور پر روک لگانا چاہتے ہیں،