ETV Bharat / state

تلنگانہ: کورونا سے 12 افراد ہلاک - تلنگانہ میں کوروناصحتیابی کی شرح

ریاست میں اب تک کووڈ 19 کے 206644 کیسز درج ہوئے ہیں اور کُل 1201 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

تلنگانہ: کورونا سے12افراد ہلاک
تلنگانہ: کورونا سے12افراد ہلاک
author img

By

Published : Oct 8, 2020, 10:01 AM IST

تلنگانہ میں کورونا وائرس کے نئے 1896 کیسز درج ہوئے ہیں جبکہ اس مرض میں مبتلا ہو کر مزید 12 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ریاست میں ابھی تک کووڈ-19 کے 2،06،644 کیسز درج ہوئے ہیں اور کُل 1201 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

راحت کی بات یہ ہے کہ کورونا وبا کو شکست دے کر مزید 2067 افراد صحتیاب ہوئے ہیں۔

اس طرح ریاست میں صحتیاب ہونے والوں کی کُل تعداد 179075 ہوگئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:'جائیداد سروے کی وضاحت کرے حکومت'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.