ETV Bharat / state

بی جے پی کی رہنما کا تلنگانہ حکومت پر سنگین الزام - ضمنی انتخاب

ریاست تلنگانہ کا دوباک حلقہ اس وقت سرخیوں میں ہے کیونکہ یہاں ضمنی انتخاب ہونے والا ہے۔ دوسری طرف حکومت اور اپوزیشن اس حلقے میں جیت کے لیے تمام تر کوششوں میں مصروف ہیں اور ایک دوسرے پر الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے۔

'حکمراں جماعت بلیک میل کررہی ہے'
'حکمراں جماعت بلیک میل کررہی ہے'
author img

By

Published : Oct 28, 2020, 11:49 AM IST

بی جے پی کی قومی نائب صدر ڈی کے ارونا نے الزام لگایا ہے کہ ریاست کی حکمران جماعت ٹی آر ایس، جھوٹ پھیلاتے اور ووٹرز کو بلیک میل کرتے ہوئے دوباک اسمبلی حلقہ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی حاصل کرنا چاہتی ہے۔

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے الزام لگایا کہ ٹی آر ایس رہنما رائے دہندوں کو دھمکارہے ہیں اور یہ کہہ رہے کہ اگر ضمنی انتخاب میں ٹی آر ایس کے امیدوار کو ووٹ دے کر کامیاب نہیں کیا گیا تو رائتو بیمہ، آسرا پنشن اور دیگر سرکاری مراعات سے محروم کر دیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:اننت پورم پولیس نے مغوی دندان ساز کو ریسکیو کیا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.