ETV Bharat / state

Security Arrangements تلنگانہ اسمبلی کے اطراف سیکوریٹی کے سخت انتظامات - تلنگانہ اسمبلی کے اطراف سکیوریٹی سخت

اسمبلی کے اطراف کے علاقوں میں مختلف قسم کی پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ پولیس نے اسمبلی اور اس کے اطراف کسی بھی قسم کے جلسوں، جلوس، ریلیوں اوراحتجاج کے خلاف انتباہ دیا ہے۔پولیس نے کہاکہ ایسا کرنے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ Telangana Assembly

اسمبلی
اسمبلی
author img

By

Published : Sep 6, 2022, 1:54 PM IST

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی اور کونسل کے آج سے شروع سیشن کے سلسلہ میں پولیس کی جانب سے سیکوریٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ Telangana Assembly

دو ہزار ملازمین پولیس کے ساتھ پولیس کا بھاری بندوبست کیاگیا ہے۔ اسمبلی کے اطراف کے علاقوں میں مختلف قسم کی پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ پولیس نے اسمبلی اور اس کے اطراف کسی بھی قسم کے جلسوں، جلوس، ریلیوں اوراحتجاج کے خلاف انتباہ دیا ہے۔پولیس نے کہاکہ ایسا کرنے کی صورت میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ اسمبلی کے اندر چار درجے سیکیورٹی کے انتظامات کیے گئے ہیں۔ ٹاسک فورس، لاء اینڈ آرڈر، اسپیشل برانچ اور انٹلی جنس پولیس کی حفاظت پر مامور ہیں۔

مزید پڑھیں:تلنگانہ اسمبلی میں جی ایچ ایم سی ترمیمی بل پیش

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.