ETV Bharat / state

تلنگانہ: سڑک حادثے میں سائبرکرائم اے سی پی کے تین ارکان خاندان ہلاک - تلنگانہ کی خبریں

یہ افراد پڑوسی ریاست آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع کے چیرالہ میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد حیدرآباد واپس ہورہے تھے۔

سڑک حادثے میں سائبرکرائم اے سی پی کے تین ارکان خاندان ہلاک

author img

By

Published : Oct 25, 2021, 9:31 PM IST

تلنگانہ کے میڑچل ملکاجگری ضلع کی کیِسرا آوٹر رنگ روڈ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں حیدرآباد سائبرکرائم اے سی پی پرساد کے تین ارکان خاندان ہلاک ہوگئے۔

اس حادثہ میں ایک شخص شدید زخمی ہوگیا جس کو علاج کے لئے اسپتال منتقل کیاگیا۔یہ حادثہ آج صبح اُس وقت پیش آیا جب کار چلانے والے نے اس کا توازن کھودیااور یہ کار ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔اس حادثہ میں اے سی پی کی اہلیہ شوبھا،اے سی پی کا بھتیجہ بھاسکر، اس کی بیوی ہلاک ہوگئے جبکہ اے سی پی کا بھائی بالاکرشنا زخمی ہوگیا۔اس کو علاج کے لئے اسپتال داخل کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ: ضلع نظام آباد میں سڑک حادثہ، ایک ہلاک چار شدید زخمی

یہ افراد پڑوسی ریاست آندھراپردیش کے پرکاشم ضلع کے چیرالہ میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد حیدرآباد واپس ہورہے تھے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.