ETV Bharat / state

KTR ON Secretariat New Building تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی عمارت تیاری کے مراحل میں، وزیرتارک راما راو

سکریٹریٹ کی نئی عمارت کے کاموں میں اس بات کو یقینی بنایاجارہا ہے کہ اس میں تمام سہولیات دستیاب ہوں۔ وزرا کے چیمبرس، چیف سکریٹری کے چیمبر کے ساتھ ساتھ حکومت کے مشیروں کے چیمبرس میں بھی تمام عصری سہولیات ہوں گی۔ Secretariat New Building under Construction

تلنگانہ سکریٹریٹ کی نئی عمارت تیاری کے مراحل میں

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 7:44 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے کہا ہے کہ وسطی حیدرآباد میں وزیراعلی کے چندرشیکھرراو تین میگاپراجکٹس کا افتتاح کریں گے۔سوشیل میڈیا کے اہم پلیٹ فارم ٹوئیٹر پرسرگرم تارک راما راو نے اس خصوص میں کئے گئے ٹوئیٹ میں کہا کہ وزیراعلی جن تین نئے پراجکٹس کا افتتاح کریں گے، ان میں تلنگانہ شہدا کی یادگار، امبیڈکر کا 125فیٹ اونچا مجسمہ اور تلنگانہ سکریٹریٹ شامل ہیں جس کو امبیڈکر کے نام پر رکھاگیا ہے۔ Secretariat New Building under Construction

617کروڑروپئے کے صرفہ سے تعمیر کئے جانے والے سکریٹریٹ کی نئی عمارت کے کاموں میں اس بات کو یقینی بنایاجارہا ہے کہ اس میں تمام سہولیات دستیاب ہوں۔ وزرا کے چیمبرس،چیف سکریٹری کے چیمبر کے ساتھ ساتھ حکومت کے مشیروں کے چیمبرس میں بھی تمام عصری سہولیات ہوں گی۔ کھانا کھانے کے لئے ڈائننگ ہالس، میٹنگس کے لئے میٹنگ ہال،وزیٹرس رومس،ہر فلور کے لئے پارکنگ کی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔وزرا کے چیمبرس،چیف سکریٹری کے چیمبر کے ساتھ ساتھ حکومت کے مشیروں کے چیمبرس بھی تمام عصری سہولیات کے حامل ہیں۔ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نے قبل ازیں ہدایت دی تھی کہ اس بات کو یقینی بنایاجائے کہ نئے سکریٹریٹ کی عمارت میں تمام سہولیات دستیاب ہوں۔New Secretariat Building in Telangana

یہ بھی پڑھیں: KCR on BJP فرقہ پرست طاقتوں کی کوششوں کو ناکام بنائیں، کے سی آر

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.