ETV Bharat / state

تلنگانہ آرٹی سی کی ہڑتال، کل جماعتی اجلاس کل

ریاست تلنگانہ میں روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (آر ٹی سی ) کے 50 ہزار ملازمین اور کارکن ہڑتال پر ہیں، مظاہرین نے آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کا مطالبہ کیا۔

تلنگانہ آرٹی سی کی ہڑتال، کل جماعتی اجلاس
author img

By

Published : Oct 8, 2019, 3:20 PM IST

تلنگانہ آرٹی سی ملازمین کی ہڑتال کے پیش نظر حکومت کی جانب سے کیے گئے اقدامات پر تبادلہ خیال کے لیے آرٹی سی جے اے سی کی جانب سے نو اکتوبر کو کل جماعتی اجلاس طلب کیا ہے۔

حیدرآباد کے سوماجی گوڑہ پریس کلب میں ہونے والے اس اجلاس میں ہڑتال کے سلسلہ میں مستقبل کے لائحہ عمل کو قطعیت دیئے جانے کا امکان ہے۔

تلنگانہ جناسمیتی پارٹی کے صدر پروفیسر کودنڈارام کی زیرصدارت ہونے والے اس اجلاس میں تمام سیاسی جماعتوں کے لیڈروں کو مدعو کیا گیا ہے۔جے اے سی کے لیڈروں نے یہ بات بتائی۔

مزید پڑھیں : احتجاج میں شامل آر ٹی سی ملازمین کے رہنماؤں کی گرفتاری

بتایاجاتا ہے کہ حکومت اس ہڑتال کو ختم کراتے ہوئے ہڑتالی ملازمین کو رجوع کرنے کے سلسلے میں غور کررہی ہے جس کے پیش نظر بدھ کو ہونے والے اس اہم اجلاس کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔

واضح رہے کہ ریاست تلنگانہ میں روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (آر ٹی سی ) کے 50 ہزار ملازمین اور کارکن ہڑتال پر ہیں، مظاہرین نے آر ٹی سی کو حکومت میں ضم کرنے کا مطالبہ کیا۔

Intro:Body:

tuesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.