ETV Bharat / state

تلنگانہ: ہڑتال جاری رہے گی

author img

By

Published : Nov 5, 2019, 3:14 PM IST

تلنگانہ آرٹی سی کی جے اے سی کے صدر اشوتھاما ریڈی نے کہا ہے کہ 5 نومبر تک ڈیوٹی پر واپس لوٹنے کے وزیراعلی چندر شیکھر راو کی جانب سے دی گئی مہلت کا بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

تلنگانہ: ہڑتال جاری رہے گی

انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا 'ہم 5 نومبر سے پہلے ڈیوٹی پر رجوع بکار ہونے وزیراعلی کی جانب سے کی گئی اپیل کا بائیکاٹ کررہے ہیں۔ہم تمام ڈپوز کے سامنے احتجاج کررہے ہین۔بعد ازاں ہڑتالی ملازمین کے ارکان خاندان اس احتجاج میں حصہ لیں گے۔ہم نے کنڈکٹرس اور ڈرائیورس جو آرٹی سی کی ڈیوٹی کررہے ہیں سے خواہش کررہے ہیں کہ وہ احتجاج میں شامل ہوجائیں۔'

ڈپٹی جنرل سکریٹری ایمپلائز یونین محمد احمد علی نے کہا کہ 'آرٹی سی ورکرس حکومت سے معاہدہ کے بغیر خدمات پر واپس نہیں ہوں گے۔وزیراعلی،بادشاہ کی طرح بات کررہے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ ملازمین بغیر کسی شرط کے خدمات پر رجوع بکار ہوجائیں۔تمام یونینوں نے فیصلہ کیا کہ حکومت سے معاہدہ کے بغیر ہڑتالی ورکرس ڈیوٹی پر رجوع بکار نہیں ہوں گے۔'

Intro:Body:

gdfhdhfgh

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.