ETV Bharat / state

تلنگانہ:کورونا ویکسین کے دوسرے ڈوزکے لیےطویل قطاریں - اردو نیوز تلنگانہ

دوسرا ڈوز دینے حکومت کے اعلان کے بعد ضعیف العمر افراد مختلف کووڈ ٹیکہ اندازی کے مراکز پر دیکھے گئے جہاں انہوں نے دوسرا ڈوز لگوایا۔

تلنگانہ:کورونا ویکسین کےدوسرےڈوزکےلیےطویل قطاریں

author img

By

Published : May 9, 2021, 2:35 PM IST

تلنگانہ میں کورونا کے دوسرے ڈوزکے لیے لوگوں کی قطاریں دوسرے دن بھی دیکھی جارہی ہیں۔ دوسرا ڈوز دینے حکومت کے اعلان کے بعد ضعیف العمر افراد مختلف کووڈ ٹیکہ اندازی کے مراکز پر دیکھے گئے جہاں انہوں نے دوسرا ڈوز لگوایا۔

ریاست کے مختلف مقامات پر ان ضعیف افراد کی بڑی تعداد ٹیکہ اندازی کے مراکز پرصبح 8بجے سے ہی دیکھی گئی۔دوسرے ڈوز کے لئے آن لائن رجسٹریشن کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔مراکز کے قریب ہی رجسٹریشن کی وجہ سے ٹیکہ اندازی کے عمل میں کافی تاخیر ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.