ETV Bharat / state

تلنگانہ: انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج آج - کورونا کی صورتحال میں بہتری

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ سیکنڈ ایئر امتحانی نتائج پیر 28 جون کو جاری کئے جائیں گے۔ وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی صبح 11 بجے کے بعد نتائج جاری کریں گی۔

تلنگانہ: انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج آج
تلنگانہ: انٹرمیڈیٹ سال دوم کے نتائج آج
author img

By

Published : Jun 28, 2021, 10:46 AM IST

کورونا وباء کے پیش نظر انٹر میڈیٹ سیکنڈ ایئر امتحانات کو حکومت نے منسوخ کردیا تھا۔ حکومت نے سیکنڈ ایئر کے نتائج کی اجرائی کے لئے بورڈ آف انٹر میڈیٹ ایجوکیشن کو گائڈ لائنس جاری کئے۔

بتایا جاتا ہے کہ فرسٹ ایئر میں حاصل ہونے والے نشانات سیکنڈ ایئر کے لئے بھی شمار کئے جائیں گے۔ سیکنڈ ایئر پریکٹیکل امتحانات کے مکمل نشانات دیئے جارہے ہیں۔ سابق میں ناکام امیدواروں کو 35 نشانات الاٹ کئے تھے جب کہ بیک لاگ مضامین میں فی مضمون 35 نشانات دیئے گئے تھے۔

نجی امیدواروں کو 35 نشانات الاٹ کرنے کی اطلاعات ہیں۔ ایسے طلبہ جو نتائج سے مطمئن نہیں ہیں اور امتحانات لکھنے کے خواہاں ہیں تو بورڈ آف انٹر میڈیٹ نے کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد ان کے لئے امتحان منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ پی سی سی صدر کے طور پر ریونت ریڈی کی نامزدگی پر کومٹ ریڈی ناراض

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.