ETV Bharat / state

Telangana Health Minister Visits Osmania Hospital: تلنگانہ کے وزیر صحت نے عثمانیہ اسپتال کا دورہ کیا

تئنگانہ کے وزیر صحت Telangana Health Minister ٹی ہریش راؤ نے عثمانیہ جنرل اسپتال Osmania General Hospital کا دورہ کرتے ہوئے طبی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ہی متعدد لیب کا افتتاح بھی کیا۔

عثمانیہ اسپتال
عثمانیہ اسپتال
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 11:52 AM IST

تلنگانہ کے دارالحکومت حیدر آباد میں واقع مشہور اسپتال عثمانیہ اسپتال میں حیدر آباد سمیت ریاست کے متعدد اضلاع کے مریض آ کر اپنا علاج کراتے ہیں۔

عثمانیہ اسپتال

ادھر ریاست کے وزیر صحت ٹی ہریش راؤ نے عثمانیہ اسپتال کا دورہ کرتے ہوئے طبی سرگرمیوں کا جائزہ لیا اور کروڑوں روپیہ کے لیب اور سی ٹی اسکین سینٹر Harish Rao Inaugurates High-end CATH Lab کا افتتاح بھی کیا۔

اس موقع پر ریاست کے وزیر داخلہ محمد محمود علی،ٹی سرینواس یادو،فاروق حسین،مذکورہ اسپتال کے سپرنٹنڈنٹ بی ناگیندر،ایم آر ایم اور محمد رفیع کے علاوہ ٹی آ راسی کے متعدد رہنما موجود تھے۔

مزید پڑھیں:'عثمانیہ اسپتال کی عمارت مزید 200 سال تک قابل استعمال'

میڈیا سے بات چیت میں ہریش راؤ نے کہا کہ اسپتال کو مارڈن ٹیکنالوجی سے آراستہ کر نے کے لئے پانچ کروڑ مختص کئے گئےہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.