ETV Bharat / state

عثمانیہ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کووڈ-19سے متاثر - کورونا مریضوں کا علاج

گزشتہ چند دنوں سے وہ تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(ٹمس)گچی باولی کے کاموں کی تکمیل میں مصروف تھے۔

عثمانیہ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ کووڈ-19سے متاثر

author img

By

Published : Jul 8, 2020, 4:32 PM IST

شہر حیدرآباد کے مشہور عثمانیہ ہسپتال کے سپرنٹنڈنٹ بی ناگیندر کورونا مثبت پائے گئے۔کورونا وبا کے دوران ڈاکٹر ناگیندر جو ٹی ایس گورنمنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے رکن بھی ہیں، نے آوٹ پیشنٹ مریضوں کو علاج جاری رکھاتھا۔

ساتھ ہی انہوں نے ہسپتال کے جنرل سرجری شعبے میں بھی خدمات کو جاری رکھا۔گزشتہ چند دنوں سے وہ تلنگانہ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس(ٹمس)گچی باولی کے کاموں کی تکمیل میں بھی مصروف تھے۔سمجھاجاتا ہے کہ مریضوں کے علاج کے دوران وہ کورونا سے متاثر ہوگئے۔

تلنگانہ میں ڈاکٹرز، پولیس اہلکار صفائی ورکرز جنھیں کورونا وارئیرز قرار دیا گیا ہے۔ متعدد اس وبا کی لپیٹ میں آئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:پولیس کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے مسلم نوجوانوں کا اقدام

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.