ETV Bharat / state

Student Rally in Telangana تلنگانہ میں طلبہ کی ریلی - تلنگانہ میں طلبہ کی ریلی

ملک کی آزادی کے 75برس کی تکمیل کے موقع پر رنگاریڈی ضلع کے شاد نگر ٹاؤن میں مقامی سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز کے طلباء کی ریلی نکالی گئی۔ Student rally in Rangareddy

تلنگانہ میں طلبہ کی ریلی
تلنگانہ میں طلبہ کی ریلی
author img

By

Published : Aug 14, 2022, 2:25 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمران جماعت ٹی آر ایس کے رکن اسمبلی انجیا یادو نے ملک کی آزادی کے 75برس کی تکمیل کے موقع پر منائی جارہی تقاریب کے حصہ کے طور پر رنگاریڈی ضلع کے شاد نگر ٹاون میں مقامی سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کے طلباء کی ریلی کا آغاز کیا۔ جس میں ٹاؤن کے تمام سرکاری، پرائیویٹ اسکولز کے طلبہ کے ساتھ ساتھ ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ Student rally in Telangana

یہ بھی پڑھیں: Azadi Ka Amrit Mahotsav ترنگا ریلی کے دوران بھارت کے نقشے کا پُرکشش نظارہ

مقامی اسسٹنٹ کمشنر پولیس کشالکر، میونسپل چیرمین نریندر، وائس چیرمین نٹراجن، کونسلرس اور دیگر عوامی نمائندوں نے اس میں شرکت کی۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انجیا یادو نے مسرت کا اظہار کیا کہ یہ تقاریب غیر معمولی انداز میں منعقد کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر کے ٹی راما راو کی ایما پر یہ پروگرام بڑی کامیابی کے ساتھ جاری ہے۔ بعد ازاں غبارے ہوا میں چھوڑے گئے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.