ETV Bharat / state

وزیر تارک راما راو کو سالگرہ کے موقع پر خصوصی تحفہ - Telangana Municipal Administration Minister

امریکہ میں مقیم تلنگانہ کا ایک نوجوان وزیر تارک راما راو کے سالگرہ کے موقع پر خصوصی تحفہ دینا چاہتا ہے۔

وزیر تارک راما راو کو سالگرہ کے موقع پر خصوصی تحفہ

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 2:23 PM IST

امریکہ میں مقیم ریاست تلنگانہ کا ایک نوجوان تلنگانہ کے وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو کو ان کی سالگرہ کے موقع پر خصوصی تحفہ دینا چاہتا ہے۔ اروند نامی یہ نوجوان تارک راما راو کا مداح ہے۔ اس نے تارک راما راو کے 108 اسکیچ تیار کیے ہیں۔

حیدرآباد کے اشوک نگر آرٹی سی چوراہا علاقہ میں رہنے والا اروند دو دہائی قبل امریکہ ملازمت کے لئے گیا تھا۔ اس نے وہاں اُوپس گروپ تشکیل دیا۔ وہ سان فرانسسکو سے یہ گروپ چلاتا ہے۔

حال ہی میں اس نے کورونا وائرس سے ہوئے لاک ڈاؤن کے عرصہ کے دوران کے تارک راما راو کے اسکیچس کی تیاری کا کام شروع کیا۔ اس نے تارک راما راو کے 108 اسکیچس تیار کئے۔

یہ بھی پڑھیں: قطب اللہ پور رکن اسمبلی کورونا مثبت

اروند نے کہا کہ 'وہ یہ اسکیچس تارک راما راو کی اس ماہ کی 24 تاریخ کو ہونے والی سالگرہ کے موقع پر تحفہ کے طور پر ان کو پیش کرے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.