ETV Bharat / state

سرپور کاغذ نگر کے رکن اسملی کورونا مثبت - تلنگانہ کی خبریں

متاثر رکن اسمبلی نے پچھلے ایک ہفتے میں ان سے رابطہ کیے افراد کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی۔

سرپور کاغذ نگر کے رکن اسملی کورونا مثبت
سرپور کاغذ نگر کے رکن اسملی کورونا مثبت
author img

By

Published : Aug 26, 2020, 7:19 PM IST

ریاست تلنگانہ کے ایک اور رکن اسمبلی کورونا سے متاثر ہوئے ہیں۔ ان کی شریک حیات بھی کورونا سے متاثرپائی گئی ہیں۔

ضلع کومرم بھیم آصف آباد حلقہ اسمبلی سرپورکاغذ نگرکے رکن اسمبلی کونیرو کونپا اوران کی اہلیہ کا خرابی صحت کی بناپر کورونا کا ٹیسٹ کروایا گیا جس کی رپورٹ مثبت آئی۔ ان دونوں کےلیے کاغذ نگرایم ایل اے کیمپ آفیس میں خصوصی آئیسولیشن وارڈ قائم کیا گیا اور وہیں ان کا علاج کیا جارہا ہے۔

رکن اسمبلی نے پچھلے ایک ہفتے میں ان سے رابطہ کیے افراد کو کورونا ٹیسٹ کرانے کی اپیل کی۔

واضح رہے کہ تلنگانہ میں قبل ازیں آٹھ ارکان اسمبلی کورونا سے متاثر ہوئے اور علاج کے بعد صحتیاب ہوگئے۔

یہ بھی پڑھیں:حیدرآباد: خواتین و بچوں کے لیے مفت کلینک کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.