ETV Bharat / state

حیدرآباد: جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا چھاپہ - جسم فروشی کا کاروبار

حیدرآباد شہر میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مارا اور دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ انٹلی جنس کی رپورٹ کی بنیاد پر پولیس نے سوماجی گوڑہ میں واقع ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا تھا، جہاں جسم فروشی کا کاروبار کیا جا رہا تھا۔

حیدرآباد: جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس کا چھاپہ

author img

By

Published : Jul 3, 2021, 1:53 PM IST

ریاست تلنگانہ کے حیدرآباد شہر میں جسم فروشی کے اڈہ پر پولیس نے چھاپہ مارا اور دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جب کہ پولیس نے سات خواتین کو بچالیا اور ان کو ریسکیو ہوم بھیج دیا گیا۔

انٹلی جنس کی رپورٹ کی بنیاد پر پولیس نے سوماجی گوڑہ میں واقع ایک ہوٹل پر چھاپہ مارا تھا، جہاں جسم فروشی کا کاروبار کیا جارہا تھا۔ پولیس نے کہا کہ اس کے آرگنائزرس سوشیل میڈیا پر اشتہارات کے ذریعہ گاہکوں کو راغب کر رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: راموجی فاؤنڈیشن کے ذریعے عبداللہ پورمیٹ پولیس اسٹیشن کی جدید بلڈنگ تعمیر ہوگی

مختلف ریاستوں سے ان خواتین کو لایا گیا تھا۔ پولیس نے ان آرگنائزرس کو حراست میں لےکر ان سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.