ETV Bharat / state

مسافر بس میں آتشزدگی - آتشزدگی

ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میں نارسِنگی سے کوکا پیٹ جانے والی بس میں آگ لگ گئی۔

مسافر بس میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jul 9, 2019, 10:40 AM IST

اطلاعات کے مطابق اچانک بس کے انجن سے دھواں باہر آنے لگا جس کے فوراً بعد ہی بس میں آگ نمودار ہوئی۔

فائیر ٹینڈر کی مدد سے آگ پر قابو پالیا گیا۔

اس حادثے کے وقت کوئی بھی مسافر بس میں سوار نہیں تھا، بس ڈرائیور بر وقت اُتر گیا تاہم کسی بھی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

اس بات کا اندیشہ لگایا جارہا ہے کہ بس میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے۔

Intro:Body:

bintul

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.