ETV Bharat / state

شہزادہ مفخم جاہ مکہ مسجد کی تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا - نظام میر عثمان علی خان

حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کی تزئین و آرائش کا کام کچھ دن سے رکا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں نظام میر عثمان علی خان بہادر کے پوترے پرنس مفخم جاہ بہادر نے سپریڈنٹ مکہ مسجد قدیر صدیقی کے ہمراہ مکہ مسجد کا دورہ کیا۔

شہزادہ مفخم جاہ مکہ مسجد کی تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا

author img

By

Published : Feb 12, 2021, 4:12 PM IST

تلنگانہ کے حیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد کی تزئین و آرائش کے لیے حکومت کی جانب سے 8 کروڑ روپے منظور کیے گئے ہیں، لیکن مسجد کی تزئین و آرائش کا کام کچھ دنوں سے رکا ہوا ہے۔

شہزادہ مفخم جاہ مکہ مسجد کی تزئین و آرائش کے کام کا جائزہ لیا

مکہ مسجد کا تعمیراتی کام گزشتہ 3 سال سے چل رہا ہے۔ اس سال رمضان المبارک تک کام مکمل کرنے کا اعلان کیا گیا تھا، لیکن کام ابھی تک مکمل نہیں ہوا ہے۔

اس سلسلے میں نظام میر عثمان علی خان بہادر کے پوترے پرنس مفخم جاہ بہادر نے سپریڈنٹ مکہ مسجد قدیر صدیقی کے ہمراہ مکہ مسجد کا تفصیلی دورہ کیا۔

اس موقع پر سکینہ فاؤنڈیشن کے چیئرمین محمد آصف حسن سہیل بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ مسجد کے تعمیراتی کام کا جائزہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.