ETV Bharat / state

مزید پولیس اہلکار کورونا میں مبتلا - کورونا پھیل گیا

جنوبی ہند کی ریاست تلنگانہ کے دار الحکومت حیدرآباد کے ایک ہی پولیس اسٹیشن کے نو ملازمین کورونا سے متاثر ہوگئے۔

مزید پولیس اہلکار کورونا میں مبتلا
مزید پولیس اہلکار کورونا میں مبتلا
author img

By

Published : Jun 21, 2020, 7:06 PM IST

حیدرآباد کے ٹپہ چبوترہ پولیس اسٹیشن کے نو اہلکار کووڈ-19 میں مبتلا ہوئے ہیں۔ اس وبا سے متاثر ہونے والوں میں اسٹیشن ہوز آفیسر بھی شامل ہے۔بتایاجاتا ہے کہ ان تمام کو علاج کے لئے الگ تھلگ کردیاگیا۔

تلنگانہ میں کورونا کی وبا خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے،اس وائرس میں کئی ڈاکٹرز،طبی عملہ پولیس اہلکاروں کے ساتھ ساتھ کئی سیاسی رہنما بھی مبتلا ہیں۔

حکومت تلنگانہ نے 50 ہزار ٹیسٹ شہر جی ایچ ایم سی حدود میں کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور تجربوں کا عمل شروع ہوگیا ہے۔ مگر دن بہ دن کیسز میں اضافے سے عوام میں خوف وہراس کا ماحول پایا جارہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہیکہ زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کئے جانے کی ضرورت ہے تاکہ وبا کو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.