ETV Bharat / state

حیدرآباد: پولیس ہوم گارڈ نے ڈوبتے شخص کو بچایا

حیدرآباد کے سرور نگر پولیس آؤٹ پوسٹ میں تعینات ہوم گارڈ ایشور نے تالاب میں چھلانگ لگاکر ایک شخص کی جان بچائی۔

پولیس ہوم گارڈ نے شخص کی جان بچائی
پولیس ہوم گارڈ نے شخص کی جان بچائی
author img

By

Published : Jul 7, 2021, 7:33 AM IST

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد میں واقع سعید آباد علاقے کے رہنے والے کنڈولا کرن کمار نامی شخص نے خودکشی کرنے کے لئے علاقے میں واقع ایک تالاب میں چھلانگ لگادی۔

سرور نگر پولیس آؤٹ پوسٹ میں ڈیوٹی انجام دینے والے ہوم گارڈ ایشوریا نے تالاب میں چھلانگ لگاکر اس شخص کی جان بچائی۔

پولیس ہوم گارڈ نے شخص کی جان بچائی

بتایا جارہا ہے کہ ایشوریا نے اس سے قبل بھی کئی ایسے کام انجام دیے ہیں اور اس کام کے لیے ان کی تعریفیں بھی کی گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: اورنگ آباد: جان خطرے میں ڈال کر ڈوبتے شخص کو بچایا

وہیں رچہ کنڈہ پولیس کمشنر مہیش مرلی دھر بھاگوت نے ہوم گارڈ ایشور کی تعریف کی اور پانچ ہزار روپے انعام میں دیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.