ETV Bharat / state

TRS MPs Move Privilege Motion Against PM Modi: آندھرا بل پر وزیر اعظم کے ریمارکس پر ایوان بالا میں ٹی آر ایس کا احتجاج

ٹی آر ایس کے کیشو راؤ نے جمعرات کو وقفہ صفر کے دوران کہا کہ ان کی پارٹی نے اس مسئلہ پر وزیر اعظم کے خلاف استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس دیا ہے۔ TRS MPs Protest against PM Modi

آندھرا بل پر وزیر اعظم کے ریمارکس پر ایوان بالا میں ٹی آر ایس کا صدائے احتجاج

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 2:10 PM IST

تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے ارکان نے آج ایوان بالا راجیہ سبھا میں آندھرا پردیش تنظیم نو بل کے بارے میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ریمارکس کے خلاف احتجاج کیا۔ TRS MPs move Privilege Motion

ٹی آر ایس کے کیشو راؤ نے جمعرات کو وقفہ صفر کے دوران یہ مسئلہ اٹھایا اور کہا کہ ان کی پارٹی نے اس مسئلہ پر وزیر اعظم کے خلاف استحقاق کی خلاف ورزی کا نوٹس دیا ہے۔ TRS MPs move Privilege Motion against PM Modi

ڈپٹی چیئرمین ہری ونش نے کہا کہ چیئرمین اس سلسلے میں فیصلہ لیں گے۔ اس پر ٹی آر ایس کے ارکان نے وزیر اعظم کے ریمارکس پر زور زور سے بولنا شروع کردیا۔ اس دوران کچھ ارکان چیئر کے قریب آئے تو ڈپٹی چیئرمین نے انہیں اپنی نشستوں پر واپس جانے کو کہا۔ ٹی آر ایس کے ارکان ایوان میں پلے کارڈ لہرا کر وزیر اعظم کے بیان پر احتجاج کررہے تھے۔PM Modi On Andhra Pradesh Reorganization Bill

ٹی آر ایس ارکان کے احتجاج کے درمیان جب قائد اپوزیشن ملکارجن کھڑگے نے کچھ کہنا چاہا تو ڈپٹی چیئرمین نے انہیں بولنے کی اجازت دی۔

کھڑگے نے کہا کہ آندھرا تنظیم نو بل کے بارے میں وزیر اعظم کے ریمارکس قابل اعتراض ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بل دونوں ایوانوں سے منظور ہوا ہے۔ یہ کہتے ہی ڈپٹی چیئرمین نے کہا کہ یہ وقفہ صفر ہے، اس پر ابھی بات نہیں ہو سکتی۔ MPs protest against PM Modi over Telangana formation remark

یہ بھی پڑھیں : Dynastic Politics Biggest Enemy of Democracy: جماعتوں کی اقربا پروری جمہوریت کے سب سے بڑے دشمن، وزیر اعظم مودی

قابل ذکر ہے کہ صدر کے خطاب پر شکریہ کی تحریک پر ایوان میں بحث کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نے 8 فروری کو کہا تھا کہ کانگریس کی قیادت والی متحدہ ترقی پسند اتحاد کی حکومت نے آندھرا پردیش کی تنظیم نو کا بل بغیر بحث کے جلد بازی میں پاس کرایا۔ PM's Remarks in Rajya Sabha

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.