ETV Bharat / state

اویسی نے حیدرآباد کے لیے کچھ نہیں کیا: کانگریسی امیدوار - حیدرآباد

حلقہ لوک سبھا حیدرآباد سے کانگریسی امیدوار فیروز خان نے وعدہ کیا کہ اگر وہ یہاں سے رکن پارلیمان منتخب ہوتے ہیں تو پرانے شہر حیدرآباد کی ترقی کے لیے ایک ہزار کروڑ سے ترقیاتی کاموں کو انجام دیں گے۔

اویسی نے حیدرآباد کے لیے کچھ نہیں کیا: کانگریسی امیدوار
author img

By

Published : Mar 25, 2019, 5:54 PM IST

کانگریس امیدوار نے مجلس اتحاد المسلمین پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ گذشتہ چار دہائیوں سے حیدرآباد نشست پر قبضہ رکھنے والی اس جماعت نے کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا۔

فیروزخان نے کہا کہ مجلس کے قائدین نے صرف اشتعال انگیز تقاریر کے سوا کچھ نہیں کیا۔ مذہب اور ذات کو ہوا دیا اور حیدرآباد شہر کو غربت میں ڈھکیل دیا۔

فیروزخان نے الزام لگایا کہ حیدرآباد میں مجلس اور بی جے پی کی میچ فکسنگ ہے۔

Intro:Body:

nazeer

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.