ETV Bharat / state

حیدرآباد کے اسکولز میں تعطیلات کا اعلان - ایودھیا معاملے

ایودھیا معاملے کے قطعی فیصلے کے تناظر میں پیشگی طور پرحیدرآباد کے کئی اسکولز کو اختیاری تعطیل دی گئی ہے۔

حیدرآباد کے اسکولز کو اختیاری تعطیلات
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 10:52 AM IST

ایودھیا معاملے کے قطعی فیصلے کے تناظر میں پیشگی طور پرحیدرآباد کے کئی اسکولز کو اختیاری تعطیل دی گئی ہے۔

کل رات دیر گئے بابری فیصلے سے متعلق خبر آنے کے بعد اسکول انتظامیہ نے آج صبح کے وقت تعطیل کا اعلان کیا جبکہ سرکاری طور پر کسی تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا۔

حیدرآباد کے اسکولز کو اختیاری تعطیلات
حیدرآباد کے اسکولز کو اختیاری تعطیلات

قبل از ایں میلادالنبی کے باعث پرانے شہر کے اسکولز نے ایک دن قبل ہی دوپہر سے تعطیل کا اعلان کیا تھا تاہم بابری مسجد کا فیصلہ آنے کی خبر کے بعد اسکولز انتظامیہ نے طلباء کو اسکول سے واپس بھیج دیا۔ کچھ اسکولز نے میسیج کے ذریعے تعطیل کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں : ہائی کورٹ نے تلنگانہ کابینی فیصلے پر روک لگائی

واضح رہے کہ بھارت کی تاریخ کا سب سے قدیم اور متنازعہ ایودھیا مقدمہ پر سپریم کورٹ آج یعنی 9 نومبر کو صبح 10.30 بجے فیصلہ سنائے گا۔

Intro:بابری ملکیت معاملے کے قطعی فیصلے کے اعلان کے بعد حیدرآباد کے کئی اسکولس کو اختیاری تعطیل دی گئی ہے_ کل رات دیر گئے بابری فیصلے سے متعلق خبر آنے کی وجہ سے اسکول انتظامیہ نے صبح کے وقت تعطیل کا اعلان کیا جبکہ سرکاری طور پر کسی تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا_

Body:قبل از ایں میلادالنبی کے باعث پرانے شہر کے اسکولس نے آج دوپہر سے تعطیل کا اعلان کیا تھا تاہم بابری مسجد کا فیصلہ آنے کی خبر کے بعد اسکولس انتظامیہ نے طلباء کو اسکول سے واپس بھیج دیا چند نے میسیج کے ذریعے تعطیل کا اعلان کیا_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.