ETV Bharat / state

تلنگانہ میں کوروناکے194نئے معاملات درج - اردو نیوز تلنگانہ

ریاست میں مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1,649ہوگئی ہے کیونکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید تین اموات ہوئی ہیں۔ محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 116 افراد روبہ صحت ہوئے ہیں ۔

تلنگانہ میں کوروناکے194نئے معاملات درج
تلنگانہ میں کوروناکے194نئے معاملات درج
author img

By

Published : Mar 11, 2021, 2:39 PM IST

تلنگانہ میں کووڈ کے 194 نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 3,00,536 ہوگئی ہے۔

ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1,649ہوگئی ہے کیونکہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید تین اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ بلیٹن میں کہا گیا ہے کہ ریاست میں 116افراد روبہ صحت ہوئے ہیں جس کے بعد ریاست میں اب تک اس مرض سے روبہ صحت ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 2,97,032 ہوگئی ہے۔ریاست میں سرگرم معاملات کی تعداد 1,855ہے جن میں 730مریض گھروں پر یا پھر اسپتالوں میں الگ تھلگ رکھے گئے ہیں جہاں ان کا علاج کیاجارہا ہے۔

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 37,904کوویڈ 19کے معائنے کئے گئے تاہم252نمونوں کی رپورٹس کا انتظار ہے۔بہ حیثیت مجموعی 90.93 لاکھ نمونوں کی جانچ ریاست میں اس مرض کے پھیلنے کے بعد سے کی گئی ہے۔ جی ایچ ایم سی حدود میں 35نئے معاملات درج کئے گئے ہیں۔بقیہ معاملات ریاست کے دیگر اضلاع میں درج کئے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.