ETV Bharat / state

حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق ماتم کی رسم ادا کی جائے گی: سید نجف علی

حیدر آباد کے مرکزی انجمن ماتمی گروہ کے صدر سید نجف علی شوکت نے ماتم کو محرم کا اہم رکن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ماتم کے بغیر محرم ادھورا ہوتا ہے۔

muharram 2020
محرم
author img

By

Published : Aug 21, 2020, 7:55 PM IST

انہوں نے حکومت کی جانب شرائط کے ساتھ ماتم کی اجازت دیئے جانے پر حکومت کا شکریہ ادا کیا اور تمام ماتمی گروہ سے اپیل کی کہ وہ سرکاری ہدایات کو غور سے پڑھ کر دی گئی ہدایات پر سختی سے عمل پیرا ہوں اور کسی قسم کی کوتاہی نہیں برتیں۔

دیکھیں ویڈیو

مرکزی انجمن ماتمی گروہان کے مطابق 40 سے زیادہ گروہ ماتم میں حصہ لیتے ہیں اور حضرت حسین کی شہادت پر اپنے غم کا اظہار کرتے ہیں۔

سید نجف علی شوکت نے کمشنر سٹی پولیس انجنی کمار کے ٹویٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چند روز قبل انہوں نے اپنے ٹویٹ میں مجالس و ماتم کا گھروں میں ہی اہتمام کرنے کی اپیل کی تھی۔

جس پر انجمن نے ان سے ملاقات کرکے ماتم کی اجازت دینے کی درخواست کی اور ریاستی حکومت سے بھی نمائندگی کی، جس پر شرائط کے ساتھ ماتم کی اجازت دیتے ہوئے حکومت کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں۔

مزید پڑھیں:

محرم الحرام کے لئے جاری گائیڈ لائن غیر آئینی: مولانا کلب جواد

انہوں نے بتایا کہ ہدایات کے مطابق ماتم کی رسم ادا کی جائے گی اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.