ETV Bharat / state

حیدرآباد میں مچھروں کی افزائش کی روک تھام کےلیےاقدامات - حیدرآباد کی خبریں

مچھروں کی افزائش کے مقامات کی نشاندہی کرتے ہوئے وہاں مچھرکش دھواں چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے۔اسٹاف کو یہ بھی ہدایت دی گئی کہ وہ ان مکانات بھی پہنچیں جہاں ڈینگو اور ملیریا کے معاملات کا پتہ چلا ہے۔

حیدرآباد میں مچھروں کی افزائش کی روک تھام کےلیےاقدامات

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 9:46 PM IST

حیدرآباد میں مچھروں کی افزائش کی روک تھام کےلیے گریٹرحیدرآبادمیونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی)کی جانب سے اقدامات کئے جارہے ہیں۔

اس سلسلہ میں جی ایچ ایم سی کے انٹامولوجی شعبہ کو ایڈیشنل کمشنر نے احکام جاری کئے ہیں۔مچھروں کی افزائش کے مقامات کی نشاندہی کرتے ہوئے وہاں مچھرکش دھواں چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے۔اسٹاف کو یہ بھی ہدایت دی گئی کہ وہ ان مکانات بھی پہنچیں جہاں ڈینگو اور ملیریا کے معاملات کا پتہ چلا ہے۔

سینئر انٹومولوجسٹ یا اسسٹنٹ انٹومولوجسٹ کو چاہئے کہ وہ ہر معاملہ پر نظر رکھے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.