ETV Bharat / state

مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری کا معتمد صدر مجلس علما دکن کی حیثیت سے انتخاب - معتمد صدر مجلس علما دکن

بہ اتفاق آرا اراکین صدر مجلس علما دکن حضرت مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ کا معتمد صدر مجلس علما دکن کی حیثیت سے انتخاب عمل میں لایا گیا۔

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jun 16, 2023, 7:06 PM IST

صدر مجلس علمائے دکن کے پریس نوٹ کے مطابق آج بتاریخ 16 جون بروز ہفتہ درگاہ حضرت شاہ خاموشؒ نامپلی میں صدر مجلس علمائے دکن کا اجلاس بغرض انتخاب معتمد صدر مجلس علمائ دکن حسن عمل درآمد قدیم بوجہ سانحہ ارتحال حضرت مولانا سید شاہ قبول بادشاہ شطاریؒ منعقد ہوا۔ جس میں بہ اتفاق آرا اراکین صدر مجلس علما دکن حضرت مولانا سید حسن ابراہیم حسینی قادری سجاد پاشاہ کا معتمد صدر مجلس علما دکن کی حیثیت سے انتخاب عمل میں لایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: Jannatul Baqi Demolition Incident حیدرآباد میں جنت البقیع کے مزارات کی تعمیر نو کیلئے احتجاج

یہ بھی پڑھیں: Nawab Mir Osman Ali Khan نواب میر عثمان علی خان بہادر کی 56 ویں برسی پر تقریب کا اہتمام

اس اجلاس کی صدارت جسٹس سید شاہ محمد قادری نے کی اور اس اجلاس میں بضمن سانحہ ارتحال سید شاہ قبول بادشاہ قادری شطاریؒ اور مفتی محمد عظیم الدینؒ (صدر مفتی جامعہ نظامیہ) کی تعزیتی قرارداد منظور کی گئی اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا گیا اور دعا مغفرت کی گئی۔ واضح رہے کہ ضیا المشاخ حضرت مولانا سید محمد قبول بادشاہ قادری الشطاری معتمد صدر مجلس علما دکن و رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (خلف اکبر سلطان الواعظین حضرت مرتضیٰ بادشاہ قادری زرین کلاں ؒ) کا 17 اپریل 2023 کو انتقال ہوا، جس کے بعد سے معتمد صدر مجلس علما دکن کا عہدہ خالی تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ویژن 2030 میں اردو کو اہمیت، حیدرآباد میں جشن اردو سے سعودی صحافی سمیرہ عزیز کا خطاب

یہ بھی پڑھیں: Change Of Name Does Not Erase Historical Status:نام کی تبدیلی سے تاریخی حیثیت ختم نہیں ہوتی: مشتاق ملک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.