ETV Bharat / state

Kerala CM Meets KCR: کیرالہ کے وزیراعلی نے حیدرآباد میں کے سی آر سے ملاقات کی

سی پی ایم رہنما سیتارام ایچوری CPM Leader Sitaram Yechury، پرکاش کارت، بالاکرشنن اور ایس آر پی ایم اے بابی نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ پرگتی بھون پہنچ کر کے سی آر کے ساتھ لنچ Lunch With KCR کیا۔

کیرالہ کے وزیراعلی نے حیدرآباد میں کے سی آر سے ملاقات کی

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 8:43 PM IST

کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین Kerala CM Pinarayi Vijayan نے پرگتی بھون حیدرآباد میں وزیر اعلی کے سی آر سے ملاقات کی۔ اس موقع پر کے سی آر نے سی پی ایم کے قومی رہنماوں کو پنارائی وجین کے ساتھ مدعو کیا جو دوپہر کے کھانے پر آئے تھے۔

سی پی ایم رہنما سیتارام ایچوری، پرکاش کارت، بالاکرشنن اور ایس آر پی ایم اے بابی نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ کے ساتھ پرگتی بھون پہنچ کر کے سی آر کے ساتھ لنچ کیا۔

کھانے کے بعد کیرالہ کے وزیراعلی پنارائی وجین اور سیتارام ایچوری نے وزیراعلی کے سی آر سے ملاقات کی۔ معلوم ہوا ہے کہ کیرالہ کے وزیر اعلیٰ پنارائی وجین سی پی ایم سنٹرل ورکنگ کمیٹی CPM Central Working Committee کے اجلاس میں شرکت کے لیے حیدرآباد پہنچے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.