ETV Bharat / state

ریتک کب تک روتے رہیں گے؟ - when will you stop crying over a small matter

بالی وڈ کے معروف اداکار ریتک روشن اور اداکارہ کنگنا رناوت سے متعلق ایک کیس کرائم انٹیلی جنس یونٹ میں منتقل کردیا گیا ہے۔ جس کے بعد اداکارہ نے ریتک روشن کو نشانہ بنایا ہے۔ کنگنا نے ٹویٹ کرکے ریتک سے پوچھا کہ وہ کب تک ایک چھوٹے سے معاملے پر روتے رہیں گے؟

Kangana asked Haritak, when will you stop crying over a small matter?
کنگنا کا ریتک سے سوال؟ کب آپ رونا چھوڑیں گے
author img

By

Published : Dec 15, 2020, 6:47 PM IST

بالی ووڈ کے اداکار ریتک روشن کی جانب سے چار سال قبل درج کرائے گئے کیس کو کرائم انٹیلی جنس یونٹ میں منتقل کرنے کے بعد کنگنا نے ایک بار پھر ریتک روشن کو نشانہ بنایا ہے۔ کنگنا نے ٹویٹ کرکے ریتک سے پوچھا کہ وہ کب تک ایک چھوٹے سے معاملے پر روتے رہیں گے؟

ریتک پر طنز کرتے ہوئے کنگنا نے کہا کہ وہ آگے بڑھنا نہیں چاہتے ہیں۔

Kangana asked Haritak, when will you stop crying over a small matter?
کنگنا کا ریتک سے سوال؟ کب آپ رونا چھوڑیں گے

کنگنا نے ٹویٹ کیا ، 'اس کا رونا پھر شروع ہوگیا۔

ان کے طلاق کو بہت طویل عرصہ ہوچکا ہے لیکن وہ اس سے آگے نہیں نکلنا چاہتے ہیں۔

وہ کسی خاتون کو ڈیٹ کرنا نہیں چاہتے ہیں، جب بھی میں اپنی ذاتی زندگی میں آگے بڑھنے کی ہمت پیدا کرتی ہوں تو وہی ڈرامہ دوبارہ شروع ہوجاتا ہے۔

چھوٹے چھوٹے معاملات میں ریتک کب تک یہ سب کریں گے؟

کنگنا نے ہریتک سے پوچھا ،کب آپ چھوٹے سے معاملے پر رونا چھوڑیں گے؟

کنگنا کے ٹویٹ کے بعد ریتک روشن نے اب تک کسی طرح کا ردعمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔ اب دیکھنا ہے کہ ریتک، کنگنا کو کیا جواب دیں گے یا ان کے خلاف خاموشی سے اپنی کاروائی جاری رکھیں گے۔

کنگنا کے اس ٹوئٹ پر رتیک روشن کا کوئی ردعمل ابھی تک نہیں آیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.