ETV Bharat / state

لاوراث لاش کی تجہیز وتکفین - incredible community work by roznama siasat Hyderabad

ریاست تلنگانہ کے دارالحکومت حیدرآباد سے شائع ہونے والے روزنامہ سیاست نہ صرف ذرائع ابلاغ میں اپنے فرائض انجام دیتا ہے بلکہ یہ ملی کاموں میں بھی نمایاں خدمات انجام دے رہا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 9, 2019, 11:29 PM IST

روزنامہ سیاست کی جانب سے لاوارث مسلم لاشوں کی تجہیز و تدفین عمل میں لائی جاتی ہے، یہ علم برسہا برس سے جاری ہے۔ اسی جذبے کے تحت اس ادارے نے اب تک تقریباً ساڑھے چار ہزار مسلم لاشوں کی تدفین انجام دی جاچکی ہے، جو کہ اپنے آپ میں ایک منفرد کارنامہ ہے۔

متعلقہ ویڈیو

اس سلسلے میں ایڈیٹر روزنامہ سیاست عامر علی خان نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ اس سفر کی شروعات بہت پرانی ہے۔
ایک مسلم پولیس اہل کار نے مسلم لاشوں کی بے حرمتی برداشت نہ کرتے ہوئے ادارے سے ربط قائم کیا اور لاوارث لاشوں کی تدفین کی تجویز پیش کی جس سے اس وقت کے ایڈیٹر روزنامہ سیاست زاہد علی خان نے فوراً قبول کرلیا۔

اس کے بعد انہوں نے پولیس اہل کار سے اس کی تدفین کی اجازت حاصل کی۔ اس وقت سے یہ سلسلہ جاری ہے۔

عامر علی خان نے بتایا کہ ادارے کی جانب سے ملت فنڈ کے ذریعے مسلم طبقے کو تعلیم اور روزگار سے مربوط کرنے کے اقدامات کیے جاتے ہیں تاکہ مسلم طبقہ کی ناخواندگی اور پسماندگی کو دور کیا جا سکے۔

Intro:حیدرآباد سے شائع ہونے والے اردو روزنامہ سیاست نہ صرف ذرائع ابلاغ کے فرائض انجام دیتا ہے بلکہ ملی جذبے کے تحت مسلمانوں کے دیگر پہلوؤں پر بھی اپنی توجہ مرکوز کرتا ہے اسی جذبے کے تحت سیاست نے لاوارث مسلم نعشوں کی تجہیز و تدفین عمل میں لائی ہے اسی جذبے کے تحت اس ادارے نے اب تک تقریبا ساڑھے چار ہزار مسلم لاشوں کی تدفین انجام دی ہے جوکہ اپنے آپ میں ایک منفرد کارنامہ ہے

Body:اس سلسلے میں ایڈیٹر روزنامہ سیاست عامر علی خان نے پی ٹی وی بھارت کو بتایا کہ ان کا یہ سفر کس طرح شروع ہوا تھا عمران خان نے بتایا کہ ایک ہمدرد مسلم پولیس عہدیدار نے مسلم نعشوں کی بے حرمتی برداشت نہ کرتے ہوئے ادارے سے رب قائم کیا اور لاوارث نعشوں کی تدفین کی تجویز پیش کی جس سے اس وقت کے ایڈیٹر روزنامہ سیاست زاہد علی خان نے فارن قبول کرتے ہوئے پولیس سے انا شوکی تدفین کی اجازت طلب کی جس میں انہیں کامیابی حاصل ہوئی اس وقت سے اب تک یہ سلسلہ بلارکاوٹ جاری ہے عامر علی خان نے بتایا کہ ادارے کی جانب سے ملت فنڈ کے ذریعے مسلم طبقے کی تعلیم روزگار سے مربوط کرنے کے اقدامات کیے جاتے ہیں تاکہ مسلم طبقہ کی ناخواندگی اور پسماندگی کو دور کیا جا سکے

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.