ETV Bharat / state

حیدرآباد: بی ایچ ای ایل تا لکڑی کا پُل میٹرو ریل جلد ہوگی شروع - Hyderabad Metro line from BHEL to Lakdikapool

تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے کہا ہے کہ دوسرے مرحلہ میں بی ایچ ای ایل تا لکڑی کا پُل اور رائے دُرگ تا شمس آباد حیدرآباد میٹرو ریل لائن کی تعمیر کی جائے گی۔

Hyderabad Metro line from BHEL to Lakdikapool
حیدرآباد: بی ایچ ای ایل تا لکڑی کا پُل میٹرو ریل
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 3:16 PM IST

ہریش نے آج ریاستی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ حیدرآباد میٹرو لائن نے بڑی میٹرو لائن کے طورپر تاریخ بنائی ہے۔

موجودہ طورپر میٹرو لائن میاں پور تا ایل بی نگر،ناگول تا امیرپیٹ چلائی جارہی ہے۔حال ہی میں جے بی ایس تا ایم جی بی ایس میٹرو ریل کی توسیع کا کام انجام دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جلد ہی حیدرآباد کے پرانا شہر تک میٹرو لائن کی توسیع کا کام انجام دیا جائے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.