ETV Bharat / state

مولانا آزاد اردو نیشنل یونیورسٹی میں احتجاج - مظاہرہ کرنے والے طلباء

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے طلباء کے ساتھ زیادتی کے خلاف مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے طلبہ نے کیمپس کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مانو میں احتجاج
مانو میں احتجاج
author img

By

Published : Dec 16, 2019, 1:03 PM IST

مانو کی اسٹوڈنٹس یونین نے کنٹرولر آف امتحانات کو بھی آگاہ کرنے کے لئے لکھا ہے کہ طلباء احتجاج کے طور پر امتحانات کا بائیکاٹ کررہے ہیں۔
طلباء یونین نے امتحان کنٹرولر سے امتحانات ملتوی کرنے کی درخواست بھی کی۔

مانو میں احتجاج

احتجاج کے متعلق سرکل انسپکٹر آر سرینواس نے کہا کہ ’مانو' کے طلبا کیمپس کے احاطے کے اندر احتجاج کر رہے ہیں۔ انہیں باہر آنے کی اجازت نہیں ہے۔ یونیورسٹی میں پولیس کے انتظامات کیے گئے ہیں‘۔

اتوار کے روز قومی دارالحکومت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے باہر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج کے بعد کم از کم 26 طلباء اور چھ پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے چیف پراکٹر وسیم احمد خان نے دہلی پولیس کے اہلکاروں کو بغیر اجازت کیمپس کے احاطے میں داخل ہونے اور طلباء کو ہراساں کرنے پر تنقید کی تھی۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.