اس سلسلے میں سٹی کمشنر آف پولیس انجنی کمار نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلیک فنگس کے علاج کے لیے 36 نقلی انجیکشن ضبط کرلئے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ابھی تک سٹی پولیس نے 450 نقلی انجیکشن کو ضبط کیا ہے اور 56 کیس درج کرتے ہوئے 136 افراد پر کارروائی کی گئی۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تحقیق کرنے کے بعد ہی انجیکشن استعمال کریں۔
یہ بھی پڑھیں: پولیس کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے مسلم نوجوانوں کا اقدام