ETV Bharat / state

Hunter Killed in Telangana': تلنگانہ کے منچریال ضلع میں شکاری بجلی کا جھٹکہ لگنے سے ہلاک - تلنگانہ کے منچریال ضلع میں شکاری کی موت

پولیس نے بتایاکہ مرنے والے شخص کی شناخت ایڈوگٹہ گاؤں کے 50 سالہ سی کشتیا کے طورپر کی گئی ہے۔ کرنٹ لگنے سے کشٹیا کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ hunter electrocuted in mancherial district of telangana

تلنگانہ کے منچریال ضلع میں شکاری بجلی کا جھٹکہ لگنے سے ہلاک

author img

By

Published : Apr 27, 2022, 4:39 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ کے ضلع منچریال میں جنگلاتی علاقہ میں جنگلی جانوروں کے شکار کے موقع پر ایک بجلی کے تار کی زد میں آنے سے شکاری کی موت ہوگئی۔ یہ شکاری اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ شکار پرگیا تھا۔ شبہ کیا جارہا ہے کہ جنگلی جانوروں کو ہلاک کرنے کے لئے یہ بجلی کا تار لگایا گیا تھا۔ hunter electrocuted in mancherial district of telangana

پولیس نے بتایا کہ مرنے والے شخص کی شناخت ایڈوگٹہ گاؤں کے 50 سالہ سی کشتیا کے طورپر کی گئی ہے۔ کشٹیا کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ ہرن کو پکڑنے کے لیے اس شکاری نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ مل کر یہ تارلگا یا تھا۔ اس واقعہ کے بعد اس شکاری کے دیگر دو ساتھی فرار ہو گئے۔ Hunter Killed in Telangana

یہ بھی پڑھیں: Road Accident: اتراکھنڈ میں گاڑی کھائی میں گری، چھ افراد ہلاک

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.