ETV Bharat / state

سود خوری پر قابو کے لئے اجلاس - urdu news

سود کا کاروبار حیدرآباد کے پرانے شہر میں تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے اس تعلق سے آج ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا جس میں دیگر سماجی تنظیموں نے شرکت کی۔

سود خوری پر قابو کے لئے اجلاس کا انعقاد
سود خوری پر قابو کے لئے اجلاس کا انعقاد
author img

By

Published : Mar 1, 2021, 9:30 PM IST

حیدرآباد میں سود کا کاروبار تیزی سے پھیل رہا ہے جس سے نجات پانے کے لیے مشترکہ تنظیموں کی جانب آج ایک اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا اس اجلاس میں دیگر تنظیم کے متعدد کارکنان نے شرکت کی۔

ویڈیو

اس دوران سماجی کارکن منیرالدین مجاہد نے کہا کہ 'گزشتہ دنوں ملک میں لاک ڈاون نافذ ہونے کے بعد سے غریب طبقہ معاشی بحران کا شکار ہے جس میں آٹو رکشا، ٹھیلہ بنڈی اور چھوٹے کاروباری شامل ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ لاک ڈاؤن میں ان کے کاروبار ختم ہوجانے کی وجہ سے یہ لوگ سود کی جانب سے تیزی سے راغب ہورہے ہیں اور اس کا فائدہ اٹھاکر سود خور انہیں 10 فصید ماہانہ سود پر قرض دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

حیدرآباد کے کسان کا وزیراعظم مودی نے تذکرہ کیا

اس کے علاوہ سود خوروں کی جانب ان ضرورت مند غریبوں کو یومیہ سود کی رقہم دی جاتی ہے اور رات میں ان سے 10 فصید اضافہ کے ساتھ رقم وصول کی جاتی ہے۔ جس سے یہ غریب اپنے زندگی میں خستہ حالی کے شکار ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.