ETV Bharat / state

گریجویٹ کونسل انتخابات: ٹی آر ایس پارٹی کی انتخابی مہم - سرابھی وانی دیوی

تلنگانہ کے آبکاری وزیر سری نواس گوڈ نے بی جے پی پر نکتہ چینی کی۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے دو کروڑ نوکری دینے کا وعدہ کیا، نتیجے میں 20 ہزار نوکریاں دی۔ دوسری جانب تلنگانہ ایک چھوٹی ریاست ہے جہاں ایک لاکھ 30 ہزار نوکریاں دی گئیں۔

گرائجویٹ کونسل انتخابات: ٹی آرایس پارٹی کی انتخابی مہم

author img

By

Published : Mar 10, 2021, 8:12 AM IST

تلنگانہ کے ونگا پرتی میں ٹی آر ایس پارٹی کی جانب سے گریجویٹ ووٹرز کو مخاطب کرنے ایک جلسہ منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر وزیر آبکاری سری نواس گوڈ نے بی جے پی پر نکتہ چینی کی۔ انھوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے دو کروڑ نوکری دینے کا وعدہ کیا، نتیجے میں 20 ہزار نوکری دی ہے۔

گرائجویٹ کونسل انتخابات: ٹی آرایس پارٹی کی انتخابی مہم

دوسری جانب تلنگانہ ایک چھوٹی ریاست ہے جہاں ایک لاکھ 30 ہزار نوکریاں دی گئیں۔

انھوں نے کہاملک کے اہم اداروں کو نجی کردیا گیا ہے۔ ایل آئی سی جو ہر ملازم کے لیے امید ہوتی تھی اس کو نجی کردیا گیا۔

اس موقع پر انھوں نے گرائجویٹ ووٹرز سے اپیل کی وہ ٹی آر ایس کی امیدوار سرابھی وانی دیوی کو اپنا ووٹ دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.