ETV Bharat / state

لڑکی نے پولیس اسٹیشن میں ہنگامہ آرائی کی - پولیس اسٹیشن میں ہنگامہ آرائی

ساتھ زندگی گزارنے کے بعد دھوکہ دینے والے شخص کو حوالے کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک لڑکی نے حیدرآباد کے باچوپلی پولیس اسٹیشن میں ہنگامہ آرائی کی۔

لڑکی نے پولیس اسٹیشن میں ہنگامہ آرائی کی

author img

By

Published : Dec 26, 2019, 3:31 PM IST

آندھرا پردیش کے نیلور ضلع کی رہنے والی لڑکی کا خاندان چتری پوری کالونی میں رہتا ہے۔ اسی علاقہ کے رہنے والے چندو نامی شخص کے ساتھ اس کے تعلقات پیدا ہو گئے اور دونوں ساتھ زندگی گزارنے لگے۔
اس لڑکی نے الزام لگایا کہ وہ اس کو نظر انداز کر رہا ہے۔ یہ لڑکی اس نوجوان کے مکان پہنچی، جہاں چندو کو نہ پا کر وہ باچوپلی پولیس اسٹیشن پہنچی اور ہنگامہ آرائی کی۔
اس نے کہا کہ وہ اپنے عاشق کے ساتھ بات کرنا چاہتی ہے۔ پولیس نے اس کو سمجھانے کی کوشش کی، جس میں ان کو ناکامی ہوئی۔

بعد ازاں پولیس کی سی ٹیمس کو وہاں طلب کیا گیا، جنہوں نے اس کی کونسلنگ کی اور بعد ازاں اس لڑکی کو اس کے بھائی کے حوالے کر دیا گیا۔ اس لڑکی نے چندو کے خلاف کسی بھی شکایت سے انکار کر دیا۔

'پولیس آٹھ منٹ کے اندر پہنچتی ہے'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.