ETV Bharat / state

ٹی وی 9 کے سابق سی ای او حراست میں - حراست

مشہور تلگو صحافی و سابق سی ای او ایسو سی ایٹیڈ براڈ کاسٹنگ کمپنی پرائیویٹ لمیٹیڈ (اے بی سی پی ایل)کو بنجارا ہلز پولیس نے ان کی قیام گاہ سے حراست میں لے لیا۔

ٹی وی 9 کے سابق سی ای او حراست میں
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 3:27 PM IST

پولیس روی پرکاش کے خلاف جعلسازی اور دھوکہ دہی کے معاملہ کی جانچ کر رہی ہے۔ پرکاش اے بی سی پی ایل کے بورڈ کی جانب سے قرارداد کی منظوری کے ذریعہ ان کے تمام اختیارات کو منسوخ کرنے کے بعد مستعفی ہونے پر مجبور ہوگئے تھے۔

ستمبر میں پولیس سے کی گئی شکایت میں کمپنی کی نئی انتظامیہ نے الزام لگایا تھا کہ روی پرکاش اور ایم بی ایس مورتی (خزانچی) نے مقررہ طریقہ کار کو اختیار نہ کرتے ہوئے کمپنی کے اکاونٹس سے بھاری رقم نکالی ہے۔

شکایت کے مطابق روی پرکاش نے 6.36کروڑ روپئے کی رقم ستمبر 2018 تا مئی 2019کے درمیان نکالی تھی جبکہ مورتی نے 5.97کروڑ روپئے اسی عرصہ کے دوران نکالے تھے۔

Intro:Body:

ttwtwetw

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.