ETV Bharat / state

فین تیار کرنے والی یونٹ میں آتشزدگی - فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو چوکس کیا

شہر حیدرآباد کے فینس تیار کرنے والے یونٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

فین تیار کرنے والی یونٹ میں آتشزدگی
فین تیار کرنے والی یونٹ میں آتشزدگی
author img

By

Published : May 28, 2020, 8:42 PM IST

شہر حیدرآباد کے فینس تیار کرنے والے یونٹ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔

اس واقعہ میں کسی کے جھلنسے یا کسی کی موت کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔پولیس نے شبہ ظاہر کیا کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی وجہ ہے۔

پولیس نے بتایا کہ بالانگر کے اس فینس کی تیاری کے یونٹ میں اچانک آگ لگ گئی۔مقامی افراد نے سب سے پہلے اس آگ کو دیکھا اور ان کے ساتھ ساتھ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں کو چوکس کیا جس کے ساتھ ہی فائر بریگیڈس کے اہلکار وہاں پہنچے اور تقریبا دو گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پایا۔

عہدیداروں نے بتایا کہ پلاسٹک کا سامان اس یونٹ میں ہونے کی وجہ سے عمارت سے کثیف دھویں کے ساتھ ساتھ نامناسب بو بھی آرہی تھی۔اس واقعہ میں ہوئے مالی نقصان کا اندازہ نہیں لگایاجاسکا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.