ETV Bharat / state

Telangana Food Serve in BJP Meeting: بی جے پی قومی عاملہ کا اجلاس، مندوبین کو تلنگانہ کے کھانوں کا مزہ چکھایا جائے گا - تلنگانہ میں وزیراعظم اور دیگر کے لئے غذاوں کی تیاری

مودی اور بی جے پی کے رہنماوں کے لئے خاتون باورچی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ اس خاتون باورچی کا تعلق ضلع کریم نگر سے ہے۔اس نے وزیراعظم اور دیگر کے لئے غذاوں کی تیاری پر مسرت کا اظہار کیا۔ Telangana Food Serve in BJP Meeting

مندوبین کو تلنگانہ کے کھانوں کا مزہ چکھایا جائے گا

author img

By

Published : Jul 3, 2022, 2:29 PM IST

حیدرآباد میں جاری بی جے پی کے قومی عاملہ کے ا جلاس میں شرکت کرنے والے مندوبین کو تلنگانہ کے کھانوں کا مزہ چکھایا جائے گا۔ دوپہر میں پارٹی کے ریاستی صدر بنڈی سنجے نے وزیر اعظم سمیت مندوبین کو پیش کیے جانے والے پکوان کا معائنہ کیا۔ اس کے بارے میں انہوں نے خاتون باورچی سے تفصیلات حاصل کیں۔ Telangana Food Serve in BJP Meeting

مودی اور بی جے پی کے لیڈروں کے لئے اس خاتون باورچی کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ اس خاتون باورچی کا تعلق ضلع کریم نگر سے ہے۔اس نے وزیراعظم اور دیگر کے لئے غذاوں کی تیاری پر مسرت کا اظہار کیا۔ اور اسے ایک اعزاز سے تعبیر کیا۔اس نے کہا کہ اس کو خوشی ہورہی ہے کیونکہ ملک کے وزیراعظم اس کی بنائی ہوئی ڈشس سے لطف اندوز ہوں گے۔انہوں نے اس یقین کا اظہار کیا کہ وزیراعظم کو ان کی ڈشس پسند آئیں گی۔

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.