ETV Bharat / state

کورونا متاثرہ خاتون کی خود کشی - منچریال ضلع

خاتون اس بات کو لیکر بہت زیادہ فکرمند اورمایوس تھی کہ شوہر کے ساتھ اس کو بھی کورونا ہوگیا ہے اور اس نے خود کشی کرلی۔

کورونا متاثرہ خاتون کی خودکشی
کورونا متاثرہ خاتون کی خودکشی
author img

By

Published : Apr 14, 2021, 1:38 PM IST

تلنگانہ کے منچریال ضلع کے بیلم پلی میں کورونا سے متاثر ایک خاتون نے خود کشی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق بیلم پلی ہنومان بستی میں رہنے والی خاتون جنجا نے پھانسی لگا کر خود کشی کی۔ بتایا گیا کہ کچھ دن قبل اس کا شوہر کورونا متاثر ہوا تھا۔

حیدرآباد کے کمس ہسپتال میں خاتون کا شوہر زیر علاج ہے۔ تاہم دو روز قبل یہ خاتون بھی کورونا سے متاثر ہو گئی تھیں۔

خاتون اس بات پر بہت زیادہ مایوس ہوگئیں کہ شوہر کے ساتھ ان کو بھی کورونا ہوگیا۔ اس سے دل برداشتہ ہو کر اس نے خود کشی کر لی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.