ETV Bharat / state

TRS MLA Jeevan Reddy Exposed: ٹی آرایس رکن اسمبلی پر قاتلانہ حملہ کی سازش بے نقاب - ٹی آرایس رکن اسمبلی جیون ریڈی پر قاتلانہ حملہ کی سازش بے نقاب

تلنگانہ راشٹریہ سمیتی کے رکن اسمبلی جیون ریڈی پر قاتلانہ حملہ کی سازش کو بے نقاب کردیا گیا۔ اس سلسلہ میں ریوالور کے ساتھ ایک شخص کو حیدرآباد میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ Conspiracy to Assassinate to Jeevan Reddy

Conspiracy to assassinate TRS MLA Jeevan Reddy Exposed

author img

By

Published : Aug 2, 2022, 2:11 PM IST

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں آرمور کے رکن اسمبلی جیون ریڈی پر قاتلانہ حملہ کی سازش کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حیدرآباد کے علاقہ بنجارہ ہلز میں واقع رکن اسمبلی کی قیام گاہ کے پاس ایک شخص مشتبہ حالت میں گشت کر رہا تھا، اسے دیکھ کر فوری پولیس کو اطلاع دی گئی۔ پولیس نے وہاں پہنچ کر اسے پکڑلیا اور پولیس اسٹیشن منتقل کیا۔ TRS MLA Jeevan Reddy

یہ بھی پڑھیں:

اس کی شناخت آرمور کے موضع کیلیڑو سرپنچ کے شوہر پرساد گوڑ کے طور پر کی گئی ہے۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اس کی بیوی کو معطل کرنے پر وہ برہم ہوگیا اور رکن اسمبلی پر حملہ کی غرض سے حیدرآباد پہنچا۔ اس کے پاس سے خنجر اور ریوالور ضبط کرلیا گیا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.